تھانہ منٹھار کی حدود میں فائرنگ دو اشخاص جانبحق ایک زخمی

0
27

رحیم یار خان()
ڈی پی او منتظر مہدی کا سخت نوٹس دو ملزمان گرفتار

تیز رفتاری سے موٹر سائیکل چلانے پر گلا دینے والوں پر مسلح شخص کی فائرنگ 2 افراد جانبحق 1 شدید زخمی
گھر کے باہر بنے سپیڈ بریکر سے موٹرسائیکل تیز رفتار میں چلانے تو تکار پر ملزمان مشتعل ہو گئے
ملزمان نے گلا دینے کے لیے آنے والے افراد پر فائرنگ کر دی۔
پولیس نے دونوں ڈیڈباڈیز اور 15 سالہ زخمی محمد داد کو شیخ زید ہسپتال کے ایمرجنسی وارڈ میں منتقل کردیا گیا۔
اطلاع ملتے ہی تھانہ منٹھار پولیس پولیس موقع پر پہنچی اور کاروائی شروع کردی۔
پولیس نے ملزمان عبدالغفار اور اسرار کو گرفتار کر لیا ہے : ترجمان پولیس
پولیس مقدمہ درج کرنے اور دیگر قانونی کارروائی میں مصروف ہے۔
مقدمہ کو حقائق اور میرٹ پر یکسو کرتے ہوئے انصاف کے تمام تقاضے پورے کئے جائیں گے

Leave a reply