اسٹوڈنٹ نے محنت سے امتحان پاس کیا،کوئی ڈگری پرسوال اٹھائے تو یہ درست نہیں،عدالت کے ریمارکس

اسٹوڈنٹ نے محنت سے امتحان پاس کیا،کوئی ڈگری پرسوال اٹھائے تو یہ درست نہیں،عدالت کے ریمارکس باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ میں آرتھوپیڈک سرجن ڈاکٹرمشتاق کی ڈگری سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی سپریم کورٹ نے پی ایم ڈی سی اوررجسٹرارذوالفقاعلی بھٹو میڈکل یونیورسٹی کونوٹس جاری کردیا ،وکیل درخواست گزار نے عدالت میں کہا کہ درخواست گزارنے قائداعظم پوسٹ گریجویٹ میڈیکل کالج سے 2014 میں امتحان پاس کیا،2015 میں قائداعظم میڈیکل کالج، ذوالفقارعلی بھٹومیڈیکل یونیورسٹی میں ضم ہوگیا ،اب یونیورسٹی کیسے ڈگری جاری کرسکتی جبکہ اس وقت قائداعظم میڈیکل کالج اس میں ضم ہی نہیں ہواتھا … اسٹوڈنٹ نے محنت سے امتحان پاس کیا،کوئی ڈگری پرسوال اٹھائے تو یہ درست نہیں،عدالت کے ریمارکس پڑھنا جاری رکھیں