نوجوان کی برقعہ پہن کر گرلز ہاسٹل میں‌ داخل ہونے کی کوشش، کیا سلوک ہوا؟ جانیے تفصیل میں‌

ملتان میں‌ بہاؤ الدین زکریا یونیورسٹی کے گرلز ہاسٹل سے برقع پوش طالب علم کو گرفتار کر لیا گیا ہے، باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ایکسپریس نیوز کی رپورٹ کے مطابق جامعہ زکریا کے مریم گرلز ہاسٹل میں دانیال نامی طالبعلم اپنی کلاس فیلو (خ) کے ساتھ برقع پہن کر داخل ہوا تاہم وہاں موجوس سیکیورٹی اہلکاروں کو اس کی حرکات و سکنات مشکوک لگیں تو انہوں نے ہاسٹل کی بلڈنگ میں جا کر دانیال کو پکڑ لیا اور جب اس کا برقع اتروایا گیا تو ساری حقیقت کھل کر واضح ہو گئی، سیکیورٹی اہلکاروں نے بعد ازاں … نوجوان کی برقعہ پہن کر گرلز ہاسٹل میں‌ داخل ہونے کی کوشش، کیا سلوک ہوا؟ جانیے تفصیل میں‌ پڑھنا جاری رکھیں