سب کا سافٹ ویئر اپ ڈیٹ ہونے کی ضرورت ہے، خواجہ آصف

0
38

سب کا سافٹ ویئر اپ ڈیٹ ہونے کی ضرورت ہے، خواجہ آصف

باغی ٹی وی :مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ہم سیاستدان اپنے اقتدار کیلئے سمجھوتے کرتے ہیں.جب ہم اپوزیشن میں ہوتے ہیں تو ہمیں سارے اصول یاد ہوتے ہیں.پارلیمنٹ کی بلادستی سکڑ کر اس حال میں بھی نہیں رہی،

خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ سب کا سافٹ ویئر اپ ڈیٹ ہونے کی ضرورت ہے،یہ کلیئر ہے کہ میں کنفیوژ نہیں ہوں،چاہتے ہیں کہ افغانستان میں حالات بہتر ہوں،ہمارے ملک میں الیکشن ہونے سے کرائسز پیدا ہوجاتا ہے۔

خواجہ آصف نے کہا کہ کچھ روز قبل آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی نے بریفنگ دی، آٹھ گھنٹے میں بھی بریفنگ مکمل نہیں ہو سکی تھی، صرف افغانستان پر بات کی گئی۔ اگر افغانستان میں صورتحال خراب ہوئی تو لوگ یہاں آئیں گے،

بنیادی طور پر سیاست گفتو شنید پرچلتی ہے،

Leave a reply