سندھ میں قانون نام کی کوئی چیز نہیں،سب کو فارغ کریں، آپکے پاس اختیار ہے، چیف جسٹس کا شدید برہمی کا اظہار

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں لوڈ شیڈنگ سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی چیف جسٹس گلزاراحمد نے کراچی میں لوڈشیڈنگ پراظہاربرہمی کیا،سپریم کورٹ نےسی ای اوکےالیکٹرک کوفوری طلب کرلیا چیف جسٹس گلزار احمد نے کہا کہ کراچی میں گھنٹوں گھنٹوں کی لوڈشیڈنگ جاری ہے،کے الیکٹرک کے سربراہان کہاں ہیں ؟ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں غیر قانونی بل بورڈز سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی،کمشنر کراچی اور مئیر وسیم اختر عدالت میں پیش ہوئے،چیف جسٹس گلزار احمد نے اداروں کی ناقص کارکردگی پر اظہار برہمی کیا،چیف جسٹس گلزار احمد نے کہا کہ سب … سندھ میں قانون نام کی کوئی چیز نہیں،سب کو فارغ کریں، آپکے پاس اختیار ہے، چیف جسٹس کا شدید برہمی کا اظہار پڑھنا جاری رکھیں