مبشرلقمان یوٹیوب کے چاہنے والوں کی تعداد 10 لاکھ سے تجاوز،نئے یوٹیوبرزکے نام مبشرلقمان کا پیغام

لاہور:مبشرلقمان یوٹیوب کے چاہنے والوں کی تعداد 10 لاکھ سے تجاوز،خوشی میں تقریب، کیک کاٹاگیا،ٹیم ممبران کے ساتھ چاہنے والوں کاشکریہ،اطلاعات کےمطابق پاکستان کے معروف اینکر،تجزیہ نگارمبشرلقمان کے یوٹیوب چینل کےپاکستان سمیت دنیا بھرمیں چاہنے والوں کی تعداد میں بڑی تیزی سےاضافہ ہورہا ہے،ادھرمبشر لقمان یوٹیوب چینل کی ٹیم نے بھی اس کامیابی پربہت زیادہ خوشی کا اظہارکیا، اس موقع پرمبشرلقمان نے نئے یوٹیوبرزکے نام اپنے پیغام میں اہم گفتگوبھی کی باغی ٹی وی کےمطابق پاکستان کے معروف صحافی اوراینکرمبشرلقمان کے یوٹیوب چینل کی مقبولیت میں جہاں مبشرلقمان کی شخصیت کا کردارہے وہاں‌مبشرلقمان کے ساتھ کام کرنے والی ٹیم کے … مبشرلقمان یوٹیوب کے چاہنے والوں کی تعداد 10 لاکھ سے تجاوز،نئے یوٹیوبرزکے نام مبشرلقمان کا پیغام پڑھنا جاری رکھیں