شوگر کمیشن رپورٹ،ن لیگی رہنماؤں کی پریس کانفرنس،بڑا اعلان کر دیا

شوگر کمیشن رپورٹ،ن لیگی رہنماؤں کی پریس کانفرنس،بڑا اعلان کر دیا باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ ن کےرہنماملک محمد احمد خان ، رانا مشہود، عظمیٰ بخاری نے شوگر بحران انکوائری کمیشن کی رپورٹ آنے کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ رزاق داؤد ، خسرو بختیار اور دیگر حکومتی لوگوں کو کچھ نہیں کہا گیا ،کمیشن 2018 کی چینی قلت پربنایا گیا تھا،انکوائری رپورٹ کو یکسرمسترد کرتےہیں، ملک احمد خان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم نےچینی کی قلت اور قیمت میں اضافے کا کوئی نوٹس نہیں لیاتھا،نیب کابینہ کی ذمے داری کو کیوں نہیں … شوگر کمیشن رپورٹ،ن لیگی رہنماؤں کی پریس کانفرنس،بڑا اعلان کر دیا پڑھنا جاری رکھیں