ایک ہفتےمیں چینی 2.88 روپےفی کلومزیدمہنگی
ادارہ شماریات:
ایک ہفتےمیں چینی 2.88 روپےفی کلومزیدمہنگی،7 ہفتےمیں چینی کی قیمت 15 روپے 9 پیسےفی کلوبڑھی، ایک ہفتےمیں 15 اشیائےضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ,13 اشیائےضروریہ سستی،23 کی قیمتوں میں استحکام رہا.ایک ہفتےمیں چینی 3 روپےکلومہنگی،قیمت 96 روپےہوگئی.گزشتہ ہفتےپیازبھی 3 روپے کلومہنگی، قیمت 45 روپےہوگئی،پشاورمیں چینی کی فی کلوقیمت 110 روپےتک پہنچی گئی. پشاورمیں ایک ہفتےکےدوران چینی 10 روپےفی کلومہنگی،کراچی،اسلام آبادمیں چینی کی فی کلوقیمت 100 روپےتک ہے. راولپنڈی، لاہور، کوئٹہ میں بھی چینی فی کلو 100 روپےتک ہے،سیالکوٹ،گوجرانوالہ میں چینی 95 روپے فی کلوہوگئی.ملتان، سرگودھا، بہاولپورمیں چینی 95 روپےفی کلوہے،سکھر، لاڑکانہ میں چینی کی قیمت 95 روپےفی کلوہوگئی.بنوں 96،خضدارمیں چینی کی قیمت 92 روپےفی کلوہے،ایک ہفتےکےدوران مہنگائی کی شرح میں 0.22 فیصد کمی.