شوگر جیسی خطرناک بیماری کا آسان گھریلو علاج

سائنسی محققین ابھی تک شوگر کی وجہات معلوم نہیں کر پائے لیکن کچھ ایسے اسباب ہیں جو اس بیماری کے خطرات بڑھانے کی وجہ بن سکتے ہیں جن میں موٹاپا بہت زیادہ میٹھی نشاستی دار پروٹین اور چکنائی والی غذاؤں کا استعمال غیر متوازن غذاؤں کا استعمال اعصابی تنا ؤ اور موجودہ دور کی طرز زندگی وغیرہ شامل ہیں نبی پاک صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا تم کلونجی کھایا کرو اس میں موت کے علاوہ ہر بیماری کا علاج ہے روزانہ صبح نہا منہ 6 دانے کلونجی کے باقاعدگی سے کھانے سے شوگر ختم ہو جائے گی … شوگر جیسی خطرناک بیماری کا آسان گھریلو علاج پڑھنا جاری رکھیں