fbpx

شوگر اسکینڈل، نیب نے ن لیگی رہنما کو طلب کر لیا

شوگر اسکینڈل، نیب نے ن لیگی رہنما کو طلب کر لیا

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق نیب راولپنڈی نے مسلم لیگ ن کے رہنما پرویز ملک کو کل طلب کر لیا

پرویز ملک کو نیب راولپنڈی کی تفتیشی ٹیم کے سامنے پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ہے نیب نے پرویز ملک کو شوگر اسکینڈل کیس میں طلب کیا ہے پرویز ملک سے بطور سابق وزیر تجارت تمام ریکارڈ بھی طلب کیا گیا ہے ای سی سی اجلاسوں اورانٹرنیشنل سطح پر چینی قیمتوں کے تعین کی تفصیلات بھی طلب کی گئی ہیں

قبل ازیں نیب راولپنڈی نے صوبائی وزیر پنجاب محسن لغاری کو بھی طلب کر لیا،محسن لغاری کو 4 مئی کو تفتیشی ٹیم کے سامنے پیشی کی ہدایت کی گئی ہے نیب کی کمبائنڈ انویسٹی گیشن ٹیم محسن لغاری سے تفتیش کرے گی محسن لغاری کو 2018تا 19میں شوگر سبسڈی کا ریکارڈ بھی لانے کی ہدایت کی گئی ہے

چینی بحران رپورٹ ، جہانگیر ترین پھر میدان میں آ گئے ،بڑا دعویٰ کر دیا

چینی بحران رپورٹ، جہانگیر ترین کے خلاف بڑا ایکشن،سب حیران، ترین نے کی تصدیق

جہانگیر ترین کو عدالت سے بڑی خوشخبری مل گئی

لاہور ہائیکورٹ نے جہانگیر ترین اور شریف فیملی کو دیا ایک ساتھ بڑا جھٹکا

جہانگیر ترین بیٹے سمیت بڑی مشکل میں پھنس گئے

شوگر مافیا کے سامنے بے بس تھے،رمضان میں چینی کی قیمتیں کتنی بڑھائی جا رہی تھیں؟ شہزاد اکبر

پنجاب کے ایک اور صوبائی وزیر کی نیب طلبی کا نوٹس جاری

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.