سوئی ناردرن کے نئے سربراہ کی تنخواہ جان کر ہوجائیں‌ حیران

0
29

سوئی ناردرن کے نئے سربراہ کی تنخواہ جان کر ہوجائیں‌ حیران

باغی ٹی وی رپورٹ : سوئی ناردرن کے ایم ڈی کی تنخواہ 68 لاکھ مقرر کی گئی ہے ، اس کے علاوہ دیگر مرعات بھی ہیں‌، تفصیلات کے مطابق سوئی ناردرن کے نئے ایم ڈی کی تنخواہ 68 لاکھ مقرر کی گئی ہے.اس کے علاوہ مرسڈیز کار کے علاوہ دیگر مراعات بھی دی جائیں‌گے.

نئے ایم ڈی آئندہ دو ہفتوں‌تک دیگر شعبوں کے ذمہ داران سے بریفنگ لیں‌ ‌گے ..یہ پہلاموقع ہے کہ کسی ایم ڈی کی اتنی تنخواہ مقرر کی گئی ہے.

واضح رہے کہ پی ٹی آئی کی حکومت کفایت شعاری کا دعوی لے کر آئی ہے اور وزیرا عظم اس کا گاہے بگاہے اظہار بھی کرتے رہتے ہیں. لیکن ایم ڈی کی اس قدر تنخواہ سے معلوم ہوتا ہے کہ اس قدر تنخواہ سے یہ دعوے سچے نہیں‌ ہیں‌. اور کفایت شعاری اور حکومتی خزانے پر کم بوچھ ڈالنے والی بات صرف ہوائی ہے .

Leave a reply