سپریم کورٹ کا کراچی کا دوبارہ ڈیزائن بنانے کا حکم،کہا آگاہی مہم چلائی جائے
سپریم کورٹ کا کراچی کا دوبارہ ڈیزائن بنانے کا حکم،کہا آگاہی مہم چلائی جائے
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں کراچی کا ازسرنو جائزہ لینے کے حوالہ سے کیس کی سماعت ہوئی،عدالت نے کراچی کا دوبارہ ڈیزائن بنانے کا حکم دے دیا،عدالت نے کہا کہ بتایا جائے کراچی کو جدید ترین شہر کیسے بنایا جا سکتا ہے، عدالت نے سول انجینیرز،ماہرین اورٹاوَن پلاننزسے مدد حاصل کرنے کا حکم دیا،کراچی کیسے بہتر ہوگا آگاہی مہم چلانے کا بھی حکم دے دیا،عدالت نے سول انجینئرز،ماہرین اورٹاوَن پلاننزسے مدد حاصل کرنے کا حکم بھی دیا،
عدالت نے کہا کہ اخبارات اور ٹی وی پر لوگوں کو بتایا جائے کہ کراچی کیسے بہتر ہوگا،آئندہ سیشن میں سندھ حکومت کی تجاویز کا جائزہ لیا جائے گا،
ایڈوکیٹ جنرل سندھ نے کہا کہ میں آپ کو یقین دلاتا ہوں کہ اچھی تجویز دیں گے،عدالت نے کہا کہ آئندہ سماعت میں سندھ حکومت کی تجاویز کا جائزہ لیا جائے گا، ایڈوکیٹ جنرل سندھ نے کہا کہ ایک کمیٹی بنائی گئی ہے میں خود اس پر بریف کر دوں گا،خود بتاوَں گا کہ کراچی کے مستقبل کے لیے کیا حتمی پلان ہے،
ہمارے سامنے ماسٹر نہ بنیں، کسی کے لاڈلے ہونگے،ہمارے نہیں،چیف جسٹس کے ریمارکس
سپریم کورٹ نے دیا شہر قائد میں پارک کی زمین پر بنائے گئے فلیٹ گرانے کا حکم
ماضی میں توجہ نہیں ملی،اب ہم یہ کام کریں گے، زرتاج گل کا حیرت انگیز دعویٰ
عمران خان مایوس کریں گے یا نہیں؟ زرتاج گل نے کیا حیرت انگیز دعویٰ
نہر کنارے درخت کاٹ کر ان کے ساتھ دہشت گردی کی گئی، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ
ملزم نے دو شادیاں کر رکھی ہیں،وکیل کے بیان پر چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ نے کیا ریمارکس دیئے؟
سرکلرریلوے کی بحالی ،چیف جسٹس نے کی سماعت،سندھ حکومت نے دیا جواب
اتنے بے بس ہیں تو میئر بننے کی کیا ضرورت تھی، جائیں اور یہ کام کریں، عدالت کا میئر کراچی کو بڑا حکم
اربوں کی ریلوے کی زمین کروڑوں میں دینے پر چیف جسٹس نے کیا جواب طلب
عمارت میں ہسپتال کیسے بند ہو گیا؟ کیسے معاملات ہمارے سامنے آ رہے ہیں؟ چیف جسٹس کے ریمارکس
سپریم کورٹ نے دیا کرپٹ اور نااہل افسران کو فارغ کرنے کا حکم
انگریزی بول کر ہمارا کچھ نہیں کر سکتے،غیرقانونی تعمیرات گرائیں، چیف جسٹس کا بڑا حکم
مزار قائد کے سامنے فلائی اوور کیسے بن گیا؟ شاہراہ قائدین کا نام کچھ اور رکھیں، چیف جسٹس کا حکم
چیف جسٹس گلزار احمد نے کہا کہ پتہ نہیں چل رہا کہ کس پر بھروسہ کریں، عدالت میں خاتون نے کہا کہ یہ کمیٹی کے چکر میں وقت گزارنا چاہتے ہیں، ان کی کمیٹیوں میں تو وہیں ہیں جو یہ سب کررہے ہیں،
کراچی کو مسائل کا گڑھ بنا دیا گیا،سرکاری زمین پر قبضہ قبول نہیں،کلیئر کرائیں، چیف جسٹس