سپریم کورٹ بار نے آزادی اظہار رائے بارے قومی کنونشن اسلام آباد میں بلا لیا

0
32

سپریم کورٹ بار نے آزادی اظہار رائے بارے قومی کنونشن اسلام آباد میں بلا لیا

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق حکومت کی جانب سے میڈیا کے حوالہ سے آرڈیننس لانے کے بعد صحافتی تنظیمیں بھی متحرک ہو گئی ہیں

آزادی اظہار رائے کے حوالہ سے کنونش اسلام آباد میں 10 جون کو ہو گا جس میں مختلف صحافتی تنظیمیں شرکت کریں گی،سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن نے صحافیوں ، میڈیا کی آزادی اور عدلیہ کی آزادی ، پاکستان میڈیا ڈویلپمنٹ اتھارٹی آرڈیننس ، اظہار رائے کی آزادی اور بنیادی حقوق پر غور کرنے کے لئے 10 جون کو اسلام آباد میں ایک قومی کنونشن کا فیصلہ کیا ہے۔

لاہور میں منعقدہ اجلاس میں ، ایس سی بی اے ، پی بی سی ، پی ایف یو جے ، پی یو جے اور سیفما کے نمائندوں نے میڈیا اور آزادی اظہار پر ہونے والے حملوں کا سنجیدگی سے جائزہ لینے کے لئے ایک وسیع کنونشن کے انعقاد کا فیصلہ کیا ہے شرکاء نے میڈیا اور آن لائن صحافت کے تمام پلیٹ فارمز کے حوالہ سے آنیوالے آرڈیننس کو مسترد کر دیا ہے اور اسلام آباد میں اسد طور سمیت دیگر صحافیوں کے ساتھ ہونیوالی زیادتیوں کی مذمت بھی کی

سپریم کورٹ بارایسویسی ایشن نے میڈیا اتھارٹی بل مسترد کردیا،

 ‏پرنٹ ، الیکٹرانک اور ڈیجیٹل میڈیا الگ الگ شعبے ہیں :میڈیا تنظیمیں ایک پیج پراکھٹی

صحافتی تنظیموں نے ”پاکستان میڈیا ڈیولوپمنٹ آرڈی نینس” کو یکسر مسترد کردیا

شیخ رشید کی کردار کشی، حریم شاہ کو کس نے دیا ٹاسک؟ باغی ٹی وی سب سامنے لے آیا

حریم شاہ نے کس ملک کی شہریت کے لئے اپلائی کر دیا؟ سن کر فیاض الحسن چوہان پریشان

ننگے ہونے کے لئے تیار ہو جاؤ، حریم شاہ نے کس کو شرمناک دھمکی دی؟

سراج الحق بھی……حریم شاہ نے کیا تہلکہ خیر انکشاف

حریم شاہ کی کسی شخص کے گھٹنے پر بیٹھنے کی تصویر وائرل، وہ شخص کون؟ حریم نے خود بتا دیا

حریم شاہ کی "لیکس” زرتاج گل بھی میدان میں آ گئیں، کیا کہا؟ جان کر ہوں حیران

دوسروں کی ویڈیو لیک کرتے کرتے حریم شاہ کی اپنی ویڈیو لیک، تہلکہ مچ گیا

اسلام آباد میں ہونے والے قومی کنونشن کی میزبانی لینے پر پی ایف یو جے اور سیفما نے سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کا خیر مقدم کیا ،اجلاس میں میڈیا اور عدلیہ کی آزادی کے دفاع کا عزم کیا گیا گیا اور حکومت سے مطالبہ کیا گیا کہ صحافیوں پر ہونے والے حملوں کے ملزمان کو گرفتار کیا جائے، میڈیا آرڈی نینس واپس لیا جائے آزادی اظہار رائے کے حوالہ سے منعقدہ قومی کنونشن میں تمام میڈیا اداروں اور سول سوسائٹی کی تنظیموں اور عوامی نمائندوں کو مدعو کیا جارہا ہے۔

مریم نواز کا یوٹرن،مجھے نیب آفس کیوں بلایا گیا؟ سنگین الزام لگا دیا، کہا اب واپس نہیں جاؤں گی

مریم نواز کے باہر جانے کے اعلان کے بعد کیپٹن ر صفدر نے کیا کام شروع کر دیا؟

"اندھیری” رات گزار لی، کیپٹن ر صفدر نے کس پر لگایا شرمناک الزام

کیپٹن ر صفدر کی ایک اور کیس میں درخواست ضمانت پر فیصلہ آ گیا

کیپٹن ر صفدر بیمار، روزہ بھی توڑ دیا، ہسپتال منتقل

خوشخبری ملتے ہی مریم کے شوہر کیپٹن ر صفدر سجدہ ریز ہو گئے

Leave a reply