سپریم کورٹ،اراکین الیکشن کمیشن کیخلاف توہین عدالت درخواست دائر

supreme

سپریم کورٹ ،الیکشن کمیشن کے تمام اراکین کمیشن کیخلاف توہینِ عدالت کی درخواست سپریم کورٹ میں دائر کر دی گئی

سپریم کورٹ میں دائر درخواست میں کہا گیا ہے کہ بارہ جولائی کو مخصوص نسشتوں متعلق فل کورٹ کے فیصلے پر عملدرآمد نہ کرنے پر توہین عدالت کی کارروائی کی جائے،سپریم کورٹ میں درخواست پی ٹی آئی رہنما کنول شوذب کی جانب سے دائر کی گئی،مخصوص نشستوں کے کیس میں توہین عدالت کی درخواست سلمان اکرم راجہ نے دائر کی درخواست میں الیکشن کمیشن کے ممبران کو فریق بنایا گیا.درخواست میں کہا گیا ہے کہ الیکشن کمیشن کو فوری فیصلے پر عملدرآمد کا حکم دیا جائے، کمیشن ممبران کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کی جائے،

مخصوص نشستیں،سپیکر کے خط کے بعد الیکشن کمیشن نے کی رائے طلب

مخصوص نشستوں کا فیصلہ،سلمان اکرم راجا نے ججز کی سہولتکاری بے نقاب کر دی

الیکشن کمیشن جلد از جلد مخصوص نشستوں کا اعلان کرے،بیرسٹر گوہر

سپریم کورٹ، مخصوص نشستوں کے کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری

اکثریتی ججز کی وضاحت، چیف جسٹس کا بڑا فیصلہ،جواب مانگ لیا

آئینی ترامیم، اسپیکر قومی اسمبلی کی حکومت و اپوزیشن کو مصالحت کی پیشکش

سپریم کورٹ فیصلے پر عمل کیا جائے،اسپیکر کے پی اسمبلی کا خط

قومی اسمبلی،تحریک انصاف کا ایک بھی رکن نہیں،پارٹی پوزیشن جاری

Comments are closed.