سپریم کورٹ میں عمران خان کی اپیل سمیت اہم مقدمات سماعت کے لیے مقرر

0
25

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ میں رواں ہفتے اہم کیسز کی سماعت ہو گی

سپریم کورٹ میں پیپلز پارٹی رہنما خورشید شاہ ضمانت کیس سماعت کیلئے مقررکر دیا گیا ہے شریک ملزمان کی ضمانت منسوخی کیلئے نیب درخواستیں بھی سماعت کیلئے مقررکر دی گئی ہیں جسٹس مشیر عالم کی سربراہی میں تین رکنی بینچ 15 اپریل کو سماعت کرے گا عدالت نے پراسیکیوٹر جنرل نیب سمیت دیگر فریقین کو نوٹس جاری کر دیا

فارن فنڈنگ کیس،سپریم کورٹ میں عمران خان کی اپیل سماعت کے لیے مقررکر دی گئی ہے،جسٹس مشیر عالم کی سربراہی میں تین رکنی بینچ 15 اپریل کو اپیل پر سماعت کریگا جسٹس یحییٰ آفریدی اور جسٹس قاضی محمد امین بینچ میں شامل ہوں گے الیکشن کمیشن نے فارن فنڈنگ کیس میں اکبر ایس بابر کو پارٹی رکن قرار دیا تھا عمران خان نے الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کر رکھا ہے

الیکشن کمیشن کے باہر احتجاج ،پی ڈی ایم کو مہنگا پڑ گیا،الیکشن کمیشن کا ایسا فیصلہ کہ مریم نے "سرپکڑ”لیا

فارن فنڈنگ کیس، سکروٹنی کمیٹی پر اعتراض ہے یا نہیں؟ تحریک انصاف نے عدالت میں بتا دیا

حکم دینے والا ہوں مجھے جواب دینے کی ضرورت نہیں،پی ٹی آئی فنڈنگ کیس میں کس نے ایسا کہا؟

پی ٹی آئی کونسے اکاؤنٹس کا ریکارڈ نہیں دے رہی،اکبر ایس بابرنے الیکشن کمیشن میں کیا کہا؟

اکبر ایس بابر کو مریم نوازکیا دیتی ہیں؟ فرخ حبیب نے لگایا بڑا الزام

فارن فنڈنگ کیس، سکروٹنی کمیٹی نے پی ٹی آئی کی استدعا مسترد کر دی

بہت تاخیر ہو چکی،سچائی تک پہنچنے کیلئے یہ کام کرنا چاہئے، فارن فنڈنگ کیس میں الیکشن کمیشن کے ریمارکس

سعودی عرب سے کتنے لاکھ ریال سالانہ آتے ہیں؟ اکبر ایس بابر کا فنڈنگ کیس بارے اہم انکشاف

سپریم کورٹ میں ترقیاتی فنڈز کے خلاف آئینی درخواست سماعت کیلئے مقرر کر دی گئی ہے،جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بینچ 12 اپریل کو سماعت کرے گا جسٹس سجاد علی شاہ اور جسٹس منیب اختر بینچ میں شامل ہیں

Leave a reply