سپریم کورٹ میں ججز بھی "بھنگ” کے فائدے بتانے لگے
سپریم کورٹ میں ججز بھی "بھنگ” کے فائدے بتانے لگے باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق منشیات کے ملزمان کی سزاوں سے متعلق کیس کی سماعت جنوری کے آخری ہفتے تک ملتوی کر دی گئی سپریم کورٹ نے عدالتی معاونین کو تحریری معروضات جمع کرانے کا حکم دے دیا ،عدالت نے کہا کہ سینیٹ کی ایک کمیٹی منشیات کے ملزمان سے متعلق قانون سازی کر رہی ہے،سینیٹ کی کمیٹی میں ہونے والی پیش رفت سے متعلق آگاہ کیا جائے ،عدالتی معاون نے کہا کہ قانون سازی میں مختلف منشیات کی نوعیت کے مطابق سزائیں ہونگی، جسٹس سجاد علی شاہ نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ پہلے بھنگ اور ہیروئین کی سزا برابر تھی، اگر بھنگ اور ہیروئین کی سزا الگ الگ کی جارہی ہے تو یہ خوش آئند ہے،بھنگ ہیروئین سے کم خطرناک نشہ ہے، جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ بھنگ تو بہت سے بیماریوں کا علاج ہے،بھنگ انسانی اعصاب کیلئے قوت بخش ہے،مختلف ممالک میں بھنگ کو دوا کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے، جسٹس جمال مندو خیل نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ اب تو حکومت بھی بھنگ پر پالیسی بنا چکی ہے، دوران سماعت عدالتی معاون اعتزاز احسن نے … سپریم کورٹ میں ججز بھی "بھنگ” کے فائدے بتانے لگے پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں