fbpx

سپریم کورٹ بشیرمیمن کی طرف سے حکومت پرلگنے والے الزامات پرنوٹس لے :پرویزصالح

کراچی :سپریم کورٹ بشیرمیمن کی طرف سے حکومت پرلگنے والے الزامات پرنوٹس لے ،اطلاعات کے مطابق پروہز صالح جوکہ سابق وزیراعظم بے نظیربھٹوکے اسپیشل اسسٹنٹ اورممبر نیشنل فنانس کمیشن کہتے ہیں کہ اس قدرسنگین الزامات کے بعد سپریم کورٹ کونوٹس لینا چاہیے

ان کا کہنا تھا کہ سابق ڈی جی ایف آئی اے بشیر میمن اور اس سے قبل جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی طرف سے حکومت کی طرف سے دباو اورفیصلوں پراثراندازہونے کے واقعات غیرمعمولی ہیں اورعدالت کوان کا نوٹس لینا چاہیے

پرویزصالح کہتےہیں کہ الیکشن کمیشن میں پی ٹی آئی کی غیرملکی فنڈنگ کے معاملہ بھی کچھ اس طرح کا ہی لگتا ہے

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.