سپریم کورٹ کو وفاقی اور صوبائی حکومتوں کے تنازعات کے حل کا اختیار ہے،چیف جسٹس

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزاراحمد نے اسلام آباد میں این ڈی یو کے زیرتربیت افسران سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آئین کا آرٹیکل 175عدالتی نظام کا احاطہ کرتا ہے، چیف جسٹس گلزار احمد کا کہنا تھا کہ عدلیہ ریاست کا اہم ستون ہے پاکستان میں عدالتی نظام کے ارتقا کی اپنی تاریخ ہے،عدالتی نظام ابتدائی عمل سےگزررہاہے،آئین میں سپریم کورٹ اور ماتحت عدلیہ کےاختیارات واضح ہیں، کرونا سے صحتیابی کی بعد شیخ رشید نے دیا صدقہ،کہا حالات بہتری کی طرف جا رہے ہیں،ایک لاکھ نوکریوں کا بھی اعلان ریلوے ٹریک ڈیتھ … سپریم کورٹ کو وفاقی اور صوبائی حکومتوں کے تنازعات کے حل کا اختیار ہے،چیف جسٹس پڑھنا جاری رکھیں