سپریم کورٹ میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو دھمکی کی ویڈیو سے متعلق کیس کی سماعت ملتوی

سپریم کورٹ میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو دھمکی کی ویڈیو سے متعلق کیس کی سماعت ملتوی باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ میں عدلیہ مخالف ویڈیو سے متعلق کیس کی سماعت 3 ہفتے تک ملتوی کر دی گئی. چیف جسٹس کی سربراہی میں 3رکنی بنچ نے کیس کی سماعت کی،مرتکب توہین عدالت آغا افتخار الدین نے صحت جرم سے انکار کردیا،آغا افتخار الدین نے کہا کہ کیس میں اپنا دفاع کروں گا سپریم کورٹ نے کہا کہ مرتکب توہین عدالت اپنے وکیل کے ساتھ عدالت میں پیش ہوا،اس کو توہین عدالت کا چارج پڑھ کر سنایا … سپریم کورٹ میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو دھمکی کی ویڈیو سے متعلق کیس کی سماعت ملتوی پڑھنا جاری رکھیں