سپریم کورٹ میں سرکاری گھروں کی غیرقانونی الاٹمنٹ پر ازخود نوٹس کی سماعت، چیف جسٹس کا بڑا حکم

0
82
supreme court

سپریم کورٹ میں سرکاری گھروں کی غیرقانونی الاٹمنٹ پر ازخود نوٹس کی سماعت، چیف جسٹس کا بڑا حکم

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ میں سرکاری گھروں کی غیرقانونی الاٹمنٹ پر ازخودنوٹس کی سماعت ہوئی

عدالت نے سندھ حکومت کو دو ماہ میں سرکاری گھر غیرقانونی مکینوں سے خالی کرانے کا حکم دے دیا،سپریم کورٹ نے غیرقانونی الاٹمنٹ منسوخ کرکے میرٹ پردینے کا حکم دے دیا،عدالت نے سندھ حکومت سے عملدرآمد رپورٹ بھی طلب کر لی

ایڈیشنل ایڈوکیٹ جنرل نے عدالت میں کہا کہ سندھ کے 229 سرکاری گھروں پر غیرقانونی قبضہ ہے،وکیل سی ڈی اے نے عدالت میں کہا کہ مذاکرات ہوئے لیکن پولیس قبضہ چھوڑنے کو تیار نہیں،

آئی بی افسران کا ہاؤسنگ سکیم کے نام پر بڑا دھوکہ، رقم لیکر ترقیاتی کام کروانے کی بجائے مزید زمین خرید لی

ہاؤسنگ سوسائٹیز میں لوگوں کو لوٹا جا رہا ہے، سپریم کورٹ نے دی حکومت کو مہلت

فلمسٹار لکی علی کا فراڈ ہاوسنگ سوسائٹیوں سے عوام کو چونا لگانے کا اعتراف،نیب نے کی ریکارڈ ریکوری

وفاقی انٹیلی جنس بیورو آئی بی کے افسران کی جانب سے اسلام آباد میں پراپرٹی کا کام شروع کئے جانے کا انکشاف

وفاقی انٹیلی جنس بیورو آئی بی کے افسران کی جانب سے ہاؤسنگ سوسائٹی کے نام پر اربوں کا فراڈ

آئی بی کی ہاوسنگ اسکیم کے فراڈ پر پوسٹ لکھنے پر صحافی کا 15 سالہ پرانا فیس بک اکاؤنٹ ہیک

آئی بی افسران کی ہاؤسنگ سکیم،دس سال پہلے پلاٹ خریدنے والوں کو قبضہ نہیں ملا، نیب کہاں ہے؟ عدنان عادل

ملک میں غیر قانونی ہاؤسنگ سکیموں کی رپورٹ سپریم کورٹ میں پیش

نیب سے کون خوفزدہ تھا؟ ترمیمی آرڈیننس کیوں لائے؟ وزیراعظم نے بتا دیا

نواز شریف کے قریبی دوست میاں منشا کی کمپنی کو نوازنے پر نیب کی تحقیقات کا آغاز

نواز شریف سے جیل میں نیب نے کتنے گھنٹے تحقیقات کی؟

تحریک انصاف کا یوٹرن، نواز شریف کے قریبی ساتھی جو نیب ریڈار پر ہے بڑا عہدہ دے دیا

نیب ترمیمی آرڈیننس 2019 کی مدت ختم، نیب کو پھر مل گئے وسیع اختیارات

علیم خان کی سوسائٹی کیخلاف عدالت میں روزدرخواستیں آرہی ہیں،اسلام آبادہائیکورٹ کے چیف جسٹس کے ریمارکس

علیم خان اتنے بااثرکہ ریاست نے اپنی زمین استعمال کیلئے دے دی؟ اسلام آباد ہائیکورٹ کے ریمارکس

کوئی ایم پی اے ہے یا وزیر؟ قانون سے بالاتر نہیں،علیم خان اراضی قبضہ کیس کی سماعت کے دوران عدالت کے ریمارکس

اسلام آباد پاکستان کا دارالحکومت نہیں تورا بورا ہے،وفاقی ادارے اسٹیٹ ایجنٹ بنے ہوئے ہیں،عدالت کے ریمارکس

تعمیراتی پراجیکٹس کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ کا بڑا حکم،وزیراعظم کے معاون خصوصی کو طلب کر لیا

چیف جسٹس گلزار احمد نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ آئندہ سماعت پر اسلام آباد پولیس کا معاملہ بھی دیکھیں گے، سرکاری گھروں کی غیرقانونی الاٹمنٹ کیس کی سماعت 2ماہ کے لیے ملتوی کر دی گئی

Leave a reply