ججوں کو سلام ،مسجد کی جگہ مندرکا فیصلے پربہت خوشی ہوئی ہے،مولانا سلمان ندوی

لکھنو:ججوں کو سلام ،مسجد کی جگہ مندرکا فیصلے پربہت خوشی ہوئی ہے ان خیالات کا اظہار بھارت کے معروف عالم دین مولانا سمان ندوی نے ہندووں کے نام ایک ویڈیوپیغام میں کیا ،مولانا سلمان ندوی نے کہا کہ مودی اور بھارتی سپریم کورٹ کے فیصلے نے دل خوش کردیا ذرائع کے مطابق اجودھیا تنازع پر سپریم کورٹ کے فیصلے کا معرو ف عالم دین مولانا سلمان ندوی نے خیر مقدم کیاہے اور اپنی مسرت کا اظہار کرتے ہوئے اسے ملک میں حق بہتر بتایاہے ۔ فیصلہ سنانے کی جرات کرتے ہوئے انہوں نے پانچوں ججز کو مبارکباد بھی پیش کی … ججوں کو سلام ،مسجد کی جگہ مندرکا فیصلے پربہت خوشی ہوئی ہے،مولانا سلمان ندوی پڑھنا جاری رکھیں