سرجری مکمل ہو گئی ہے اب صحت یاب ہو رہی ہوں نادیہ جمیل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ و سماجی کارکن نادیہ جمیل نے اپنے مداحوں کو خوشخبری سنائی کہ اُن کے بریسٹ کینسر کی سرجری مکمل ہوچکی ہے اور اب وہ ٹھیک ہیں باغی ٹی وی : پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ و سماجی کارکن نادیہ جمیل نے اپنے مداحوں کو خوشخبری سنائی کہ اُن کے بریسٹ کینسر کی سرجری مکمل ہوچکی ہے اور اب وہ ٹھیک ہیں معروف اداکارہ و سماجی کارکن نے سمجای رابطے کی ویب سائٹ پر اپنی ایک تصویر شئیر کی جس میں وہ مسکرا رہی ہیں انہوں اس تصویر کے کیپشن میں اپنے مداحوں کو اپنی صحت یابی کا بتایا لکھا کہ میرے پیاری ٹوئٹر فیملی میری سرجری ختم ہوچکی ہے اور میں اب صحت یاب ہو رہی ہوں Dear twitter family,Out of surgery & recovering well. On the 20th I find out if the cancer has spread & the treatment plan frm here onwards. Please pray 4 me 2be positive & surrender 2 whatever Allahs will is. Hope you are all doing well!I love you so much! #cancerfighter ✊🏼🙏🏽 pic.twitter.com/JeMQuzscVc — Nadia Jamil (@NJLahori) April 15, 2020 اداکارہ و سماجی کارکن نے لکھا کہ 20 تاریخ کو مجھے یہ معلوم ہوا تھا کہ مجھ … سرجری مکمل ہو گئی ہے اب صحت یاب ہو رہی ہوں نادیہ جمیل پڑھنا جاری رکھیں