سرمہ اور کاجل کے طبی پہلو حدیث اور سائنس کی روشنی میں

ہمارے یہاں بچوں کو کاجل سرمی لگانے کا کافی زیادہ رواج ہے مرد وخواتین اس کو نظر کی تیزی اور آنکھوں کی خوبصورتی میں اضافے کے لئے صدیوں سے استعمال کرتے آئے ہیں بہت سی مائیں بھی اپنے بچوں کو پیدا ہوتے ہی سرمے کے ڈورے کھنچنے لگ جاتی ہیں کچھ بچوں کو نظر بد کے بچنے کے لئے اور کچھ بڑوں کے کہنے پر؛ عربی میں اسے کحل فارسی میں سرمہ اور وہیں سے اردو میں بھی یہ لفظ آیا ہے اسے کحل اس لئے کہتے ہیں کیونکہ کحل یعنی سرمے کے معدنی ماخذ اثمد کو پیس کر اس … سرمہ اور کاجل کے طبی پہلو حدیث اور سائنس کی روشنی میں پڑھنا جاری رکھیں