سوشانت سنگھ راجپوت کی موت پر پاکستانی فنکاروں کا افسوس کا اظہار

گزشتہ روز خودکشی کرنے والے 34سالہ بالی ووڈ اداکار سوشانت سنگھ کی موت پر جہاں بھارتی فلم انڈسٹری غمزدہ ہے تو وہیں پاکستانی فنکاروں اور معروف شخصیات نے بھی سوشل میڈیا پر افسوس کا اظہا ر کیا ہے۔ باغی ٹی وی : بالی ووڈ اداکار سوشانت سنگھ نے گزشتہ روز ممبئی کے علاقے باندرا میں واقع اپنے گھر میں خودکشی کی تھی، اداکار کی اچانک موت پر جہاں بالی وڈ شخصیات غمزدہ ہیں وہیں پاکستانی شوبز شخصیات نے بھی افسوس کا اظہار کیا- پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر سوشانت سنگھ کی … سوشانت سنگھ راجپوت کی موت پر پاکستانی فنکاروں کا افسوس کا اظہار پڑھنا جاری رکھیں