بھارتی اداکار سوشانت سنگھ راجپوت نے خودکشی کر لی

بھارتی معروف اداکار سوشانت سنگھ راجپوت نے ممبئی میں اپنی رہائش گاہ پر خودکشی کر کے موت کو گلے لگا لیا- باغی ٹی وی : بالی ووڈ نے ایک اور اداکار کو کھو دیا ہے کیونکہ بھارتی میڈیا رپورٹ دی ٹائمز آف انڈیا کے مطابق سوشانت سنگھ راجپوت نے ممبئی میں اپنی رہائش گاہ پر خودکشی کی ہے۔ 34 سالہ سشانت سنگھ راجپوت کی پھندہ لگی لاش ریاست مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی میں ان کی رہائش گاہ سے ملی۔ اگرچہ انڈسٹری اپریل میں واجد خان ،عرفان خان اور رشی کپور کے انتقال کے صدمے سے دوچار ہے ، بالی ووڈ … بھارتی اداکار سوشانت سنگھ راجپوت نے خودکشی کر لی پڑھنا جاری رکھیں