fbpx

سوات، دو گروپوں میں فائرنگ،2 افراد جاں بحق، 15 زخمی

سوات، دو گروپوں میں فائرنگ،2 افراد جاں بحق، 15 زخمی
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سوات کے علاقے وادی کالام میں دو گروپوں کے مابین فائرنگ سے دو افراد جاں بحق اور 15 زخمی ہو گئے

واقعہ وادی کالام میں اہلیان کالام اور اتروڑ کے درمیان دیسان بانڈہ پر پیش آیا،اراضی کے مسئلہ پر مسلح تصادم ہوا اور دونوں فریقین کی جانب سے دو طرفہ فائرنگ کے نیتجے میں 2 افراد جاں بحق اور 15 زخمی ہو گئے، اطلاع پر پولیس موقع پر پہنچی تو پولیس کی گاڑی پر بھی پتھراؤ کیا گیا،

اطلاعات کے مطابق دونوں گروپس کی جانب سے فائرنگ کا سلسلہ تاحال جاری ہے، حالات پر قابو پانے کے لئے پولیس کی مزید نفری طلب کی گئی ہے، اسسٹنٹ کمشنر سمیت دیگر حکام بھی موقع پر پہنچ چکے ہیں

زخمیوں اور لاشوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے،فائرنگ سے سعید عمر سکنہ اتروڑ م محمد نبی سکنہ بٹندر کالام جاں بحق جبکہ پندرہ سے زائد افراد شدید زخمی ہوئے ہیں

دس برس تک سگی بیٹی سے مسلسل جنسی زیادتی کرنیوالے سفاک باپ کو عدالت نے سنائی سزا

نشہ نہ ملا تو سفاک باپ نے چھ ماہ کی بیٹی کے ساتھ ایسا کام کر دیا کہ سن کر روح کانپ اٹھے

شادی شدہ خاتون کے ساتھ اجتماعی زیادتی کے بعد ملزمان نے ویڈیو وائرل کر دی

مالی نے خاتون کے ساتھ زیادتی کے بعد دوستوں کو بلا لیا،اجتماعی درندگی کا ایک اور واقعہ

بزدار کے حلقے میں فی میل نرسنگ سٹاف کو افسران کی جانب سے بستر گرم کی فرمائشیں،تہلکہ خیز انکشافات

وفاقی دارالحکومت میں ملزم عثمان مرزا کا نوجوان جوڑے پر بہیمانہ تشدد،لڑکی کے کپڑے بھی اتروا دیئے، ویڈیو وائرل

نوجوان جوڑے پر تشدد کرنیوالے ملزم عثمان مرزا کے بارے میں اہم انکشافات

لڑکی کو برہنہ کرنیوالے ملزم عثمان مرزا کو پولیس نے عدالت پیش کر دیا

کیا فائدہ قانون کا، مفتی کو نامرد کیا گیا نہ عثمان مرزا کو،ٹویٹر پر صارفین کی رائے

لڑکی کو برہنہ کرنے کی ویڈیو، وزیراعظم عمران خان کا نوٹس، بڑا حکم دے دیا

عثمان مرزا کی جانب سے لڑکی اور لڑکے پر تشدد کے بعد نوجوان جوڑے نے ایسا کام کیا کہ پولیس بھی دیکھتی رہ گئی