سید مصطفیٰ کمال کی ایسوسی ایشن کی منتخب کمیٹی سے اہم ملاقات

0
14

‏‏پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین سید مصطفیٰ کمال،جوائنٹ سیکیٹری ڈاکٹر یاسر،نائب صدر ڈسٹرک کیماڑی محمد فیاض کی یوسی 32 مجاہد کالونی بلدیہ ٹاؤن آمد۔۔کچھی برادری کے ماہی گیروں کی جماعت کچھی فشرمین ایسوسی ایشن کی منتخب کمیٹی سے اہم ملاقات اس جماعت نے سید مصطفیٰ کمال کی بھرپور حمایت کی۔ یوسی 33 بلدیہ ٹاؤن میں قریشی برادری کی ورکنگ کمیٹی شیخ القریش سوشل ویلفیئر ایسوسی ایشن کے عہدیداران سے اہم ملاقات۔ قریشی برادری نے بھرپور حمایت کا اعلان کیا۔ ‏پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین سید مصطفی کمال سے حلقہ ‎#NA249 کے مرکزی الیکشن آفس میں یوسی 37 ایم کیو ایم کے سابقہ کونسلر محبوب علی ماما کی ملاقات اور PSP میں شمولیت کا اعلان کیا، اس موقع پر پی ایس پی کے عظیم میمن بھی موجود ہیں۔

Leave a reply