fbpx

سید مصطفیٰ کمال کی مقبولیت میں‌ اضافہ ہونے لگا:عوام متاثر،گھرگھربلانے لگے

کراچی :سید مصطفیٰ کمال کی مقبولیت میں‌ اضافہ ہونے لگا:عوام متاثر،گھرگھربلانے لگے،اطلاعات کے مطابق پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین سید مصطفیٰ کمال جو کہ کراچی کےسابق سٹی ناظم بھی رہ چکے ہیں‌ ایک بارپھرمقبول ہونے لگے،

 

ذرائع کے مطابق اس ‌حوالے سے معلوم ہوا ہے کہ پاک سر زمین پارٹی کے چیئرمین سید مصطفیٰ کمال کی اہلیان آئی بلاک نارتھ ناظم آباد کی دعوت پر خدیجہ مارکیٹ بلاک آئی پہنچے تو اس موقع پراہالیان علاقہ نے بھرپوراندازسے استقبال کیا ۔

کراچی سے ذرائع کے مطابق اس موقع پرمصطفیٰ کمال نے معزیزین اور اپنے چاہنے والوں سے خطاب کیا۔

کراچی کے اس علاقے میں اس پروگروام میں مصطفیٰ کمال کے علاوہ اس موقع پر پارٹی صدر انیس احمد قائم خانی،وائس چئیر مین ڈاکٹر ارشد وہرا،ممبر نیشنل کونسل ڈاکٹر سراج،عبداللہ شیخ ،ڈسٹرک و ٹاؤن کے ذمہداران بھی موجود تھے

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.