تبادلہ کروانا چاہتے ہو تو بیوی کو ایک رات کیلئے بھیج دو،افسر کا ملازم کو حکم

خاتون کو برہنہ کر کے کیا گیا ڈنڈوں سے تشدد، ویڈیو وائرل

تبادلہ کروانا چاہتے ہو تو بیوی کو ایک رات کیلئے بھیج دو،افسر کی جانب سے حکم پر ملازم نے زندگی کا خاتمہ کر لیا

واقعہ بھارت میں پیش آیا،بھارتی ریاست اترپردیش میں بجلی کے محکمہ میں کام کرنے والے ایک ملازم نے خود کشی کر لی ہے، بھارتی میڈیا کے مطابق جس ملازم نے خود کشی کی ہے اس نے تبادلے کی درخواست دے رکھی تھی تا ہم اسکا تبادلہ نہیں کیا جا رہاتھا، تبادلے کی درخواست کو لے کر ملازم کو سینئر افسر نے کہا کہ اگر تبادلہ کروانا چاہتے ہو تو اپنی بیوی کو ایک رات کے لئے بھیج دو، افسر کی جانب سے اس ہدایت پر ملازم سخت پریشان تھا،

بھارت کے بجلی کے محکمہ میں کام کرنیوالے 45 سالہ ملازم گوکل پرسار نے افسر کی جانب سے بیوی کو رات کو بھجوانے کے پیغام کو لے کر پریشانی کے عالم میں خود پر پٹرول چھڑک کر خود کو آگ لگا لی اور اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا، واقعہ کے بعد جونیر انجینئر راجندرکمار اورایک کلرک کو معطل کیا گیا ہے، پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کر لیا ہے، پولیس کا کہنا ہے کہ تحقیقات جاری ہیں، ملزم کو جس افسر نے حکم دیا تھا اسکے خلاف کاروائی ہو گی اور قانون کے مطابق اسے سزا ملے گی، دوسری جانب محکمہ بجلی نے بھی انکوائری کمیٹی مقرر کر دی ہے جو واقعہ کی مکمل تحقیقات کرے گی

پانی پینے کے بہانے گھر میں گھس کر لڑکی سے گھناؤنا کام کرنیوالا ملزم گرفتار

زبانی نکاح،پھر حق زوجیت ادا،پھر شادی سے انکار،خاتون پولیس اہلکار بھی ہوئی زیادتی کا شکار

10 سالہ بچے کے ساتھ مسجد کے حجرے میں برہنہ حالت میں امام مسجد گرفتار

بنی گالہ کے کتوں سے کھیلنے والی "فرح”رات کے اندھیرے میں برقع پہن کر ہوئی فرار

ہمیں چائے کے ساتھ کبھی بسکٹ بھی نہ کھلائے اورفرح گجر کو جو دل چاہا

فرح خان کتنی جائیدادوں کی مالک ہیں؟ تہلکہ خیز تفصیلات سامنے آ گئیں

بنی گالہ میں کتے سے کھیلنے والی فرح کا اصل نام کیا؟ بھاگنے کی تصویر بھی وائرل

بشریٰ بی بی کی قریبی دوست فرح نے خاموشی توڑ دی

کزن کے ساتھ بدفعلی،حالت غیر ہونے پر چار سالہ بچے کو گٹر میں پھینک دیا

میاں بیوی اور ان کی کمسن بچی کے اندھے قتل میں ملوث سفاک باپ گرفتار

شادی کے بعد سسر کرتا رہا نئی نویلی دلہن کے ساتھ مسلسل گھناؤنا کام

بیوی کی سفاکی، شوہر کو ہتھوڑے کے وار سے قتل کروا کر سر اور ہاتھ بدن سے الگ کر لئے

والد،والدہ،بہن، بھانجے،ساس کو قتل کرنیوالا سفاک ملزم گرفتار

Comments are closed.