تبدیلی نے دو سال میں تباہی مچا دی.شہبازشریف

0
29

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف کا ٹویٹ

تبدیلی نے دو سال میں تباہی مچا دی۔خارجہ پالیسی، معیشت سے لے کر گورننس تک عمران خان کی قومی امور میں بدانتظامی نے عوام کے مصائب کئی گنا بڑھا دئیے ہیں۔ عوام سیاسی انجینئرنگ کے اس ناکام تجربے کی بھاری قیمت ادا کررہے ہیں

پی ٹی آئی حکومت کے دو سال: 2008 میں جی ڈی پی 5.8 فیصد تھا، 2020 میں 0.45 فیصد ہونے سے لاکھوں بے روزگار اور اس سے کہیں زیادہ غربت کے جہنم میں جاچکے ہیں۔ چینی،گندم اور ادویات کی قیمتیں دوگنا اور فی کس آمدنی میں بڑے پیمانے پر کمی ہوئی۔

 

Leave a reply