تبلیغی جماعت لاوارث نہیں،پولیس رویہ بدلے،اللہ کے عذاب کو دعوت نہ دی جائے، پرویز الہیٰ پھٹ پڑے

تبلیغی جماعت لاوارث نہیں،پولیس رویہ بدلے،اللہ کے عذاب کو دعوت نہ دی جائے، پرویز الہیٰ پھٹ پڑے باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق حکومتی اتحادی جماعت مسلم لیگ ق کے رہنما چودھری پرویز الہیٰ تبلیغی جماعت کے افراد پر تشدد کے حوالہ سے میدان میں آ گئے، چودھری پرویز الہیٰ کا کہنا تھا کہ تبلیغی جماعت والوں پر کسی قسم کا ظلم برداشت نہیں کیا جائے گا، تبلیغی جماعت والوں پر تشدد کر کے اللہ کے عذاب کو دعوت نہ دی جائے،پنجاب پولیس اپنا رویہ ٹھیک کرے چودھری پرویز الہیٰ کا کہنا تھا تبلیغی جماعت پر امن جماعت ہے، … تبلیغی جماعت لاوارث نہیں،پولیس رویہ بدلے،اللہ کے عذاب کو دعوت نہ دی جائے، پرویز الہیٰ پھٹ پڑے پڑھنا جاری رکھیں