Tag: ایکس
ایکس”ٹویٹر”ملکی سلامتی کیلیے خطرہ،بحال نہیں کیا جا سکتا،وزارت داخلہ
ٹویٹر کی بندش، وزارت داخلہ نے سندھ ہائیکورٹ میں ایک اور رپورٹ جمع کروا دی وزارت داخلہ کی جانب سے سندھ ہائیکورٹ ...جسٹس بابر ستار کی ذاتی معلومات لیک کرنے پر ایکس انتظامیہ کو خط
اسلام آباد ہائیکورٹ کے رجسٹرار نے ایکس (ٹویٹر) انتظامیہ کو خط لکھ کر جسٹس بابر ستار اور اُنکی فیملی کی ذاتی معلومات ...ایکس پورن سائٹ ہے، اس کا بند ہو جانا بہتر ہے،سابق نگران وزیر اطلاعات
اسلام آباد: سابق نگران وزیر اطلاعات بلوچستان جان اچکزئی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس کو "پورن سائٹ” قررار دیتے ہوئے ...ایکس کی بندش کا فیصلہ قومی سلامتی اور امن و امان کی صورتحال کو برقرار ...
پشاور ہائیکورٹ نے انٹرنیٹ ، ایکس بندش کیس میں وفاق اور پی ٹی اے کو نوٹس جاری کر دیئے- باغی ٹی وی ...ایکس کی بندش کیخلاف کیس کی سماعت 2مئی تک ملتوی
اسلام آباد: عدالت نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس کی بندش کیخلاف کیس کی سماعت 2مئی تک ملتوی کر دی ۔ باغی ...انٹرنیٹ پر ملکی سلامتی کو خطرہ تھا،ٹویٹر بندش کیس میں حکومت کا عدالت میں ...
ٹویٹر کی بندش کے خلاف درخواست پر اسلام آباد ہائیکورٹ میں سماعت ہوئی چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق نےصحافی احتشام ...ٹویٹر کی بندش، پشاور ہائیکورٹ نے کئے نوٹس جاری،جواب طلب
پشاور ہائیکورٹ نے ٹویٹر کی بندش کیخلاف درخواست پر پی ٹی اے، حکومت اور متعلقہ اداروں سے جواب طلب کرلیا پشاور ہائیکورٹ ...پاکستان میں ایکس کی سروس بحال ہے، انوار الحق کاکڑ کا دعویٰ
اسلام آباد: نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ پاکستان میں سوشل میڈیا ویب سائٹ ایکس( سابق ٹوئٹر) کی سروس ...پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان کی ایکس بندش کیخلاف ہائیکورٹ جانے کا فیصلہ
پشاور: تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس کی بندش کے خلاف ہائیکورٹ سے رجوع ...ایکس کی سروس تاحال متاثر
مقبول سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پاکستان میں پیر کے روز وقفے وقفے سے بند رہا جب کہ اسے ہفتہ (17 فروری) ...