Tag: جاں بحق
اوکاڑہ چونگی نمبر 6 کے قریب ٹریفک حادثہ، نوجوان جاں بحق
اوکاڑہ(علی حسین) اوکاڑہ میں چونگی نمبر 6 گریڈ سٹیشن کے قریب ٹریفک حادثے میں ایک نوجوان جاں بحق ہوگیا ہے۔ جاں بحق ...اوکاڑہ: رینالہ خورد دو خواتین ریلوے لائن کراسنگ کرتے ٹرین کی زد میں آکر جاں ...
اوکاڑہ(علی حسین) رینالہ خورد میں دو خواتین ریلوے لائن کراس کرتے ہوئے ٹرین کی زد میں آکر ہلاک ہوگئیں۔ جاں بحق ہونیوالی ...لاہور ملتان روڈ حادثوں کا گڑھ بن گیا۔ دو افراد جاںبحق
اوکاڑہ(علی حسین ) رینالہ خورد کے قریب نیشنل ہائی وے پر ٹریکٹر ٹرالی اور ٹرالر کے تصادم میں دو شخص جاں بحق ...بصیر پور میں ٹیوب ویل پر نہاتے ہوئے ایک نوعمر لڑکا کرنٹ لگنے سے جاں ...
اوکاڑہ(علی حسین) نوعمر لڑکا ریحان ٹیوب ویل پر نہاتے ہوئے کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوگیا۔ متوفی نویں کلاس کا طالبعلم اور ...کرنٹ لگنے سے امام مسجد جاں بحق، جبکہ بیٹا صدمے کی وجہ سے چل بسا۔
اوکاڑہ( علی حسین)اوکاڑہ کے نواحی گاؤں چوچک میں نماز پڑھا کر واپس گھرجانیوالا امام مسجد دروازے سے کرنٹ لگنے سے جانبحق ہوگیا۔گھر ...اوکاڑہ: صدرگوگیرہ میں دیرینہ دشمنی کی بنا پر تین افراد قتل
اوکاڑہ(علی حسین) دیرینہ دشمنی پر مخالفین کی فائرنگ سے چچا بھتیجا موقع پر جاں بحق جبکہ جوابی فائرنگ سے زخمی ہونیوالا شخص ...رینالہ خورد۔ قاتل نہر ایک اور گھر اجاڑ گئی
اوکاڑہ( علی حسین) نہر لوئر باری دو آب میں نوجوان ڈوب کر جانبحق ہوگیا. ریسکیو نے نعش تلاش کر مقامی پولیس کے ...اوکاڑہ میں ایک اور خوفناک واقعہ، 12 سالہ لڑکے کی گردن کٹ گئی
اوکاڑہ (علی حسین ) منڈی احمد آباد کے نواحی علاقے کلیر کلاں کا رہائشی چودہ سالہ علی اصغر اپنے باپ محمد ریاض ...اوکاڑہ حویلی لکھا۔ایک اور خاتون کرونا ایس او پی کے تحت سپرد خاک
اوکاڑہ (علی حسین) حویلی لکھا میں۔کورونا جیسی موذی مہلک اور عالمی وباء سے متاثرہ خاتون رضیہ بی بی جاں۔بحق ہو گئی جسے ...اوکاڑہ رینالہ خورد ٹریفک حادثہ خاتون جاں بحق ایک شخص زخمی
اوکاڑہ(علی حسین مرزا) رینالہ خورد نیشنل ہائی وے پر تیز رفتار ٹرالر نے موٹر سائیکل کو ٹکر ماردی۔ جس کے نتیجے میں ...