Tag: جرائم
پینشن حاصل کرنےکیلئےبیوی کی لاش 5 سال تک گھرکےفریزرمیں چھپاکررکھنےوالاشوہرگرفتار
بیوی کی پینشن حاصل کرنے کے لیے اس کی موت کے بعد 5 سال تک لاش گھر کے فریزر میں چھپاکر رکھنے ...ٹریفک حادثہ؛ چیئرمین میونسپل کمیٹی ژوب سمیت 4 افراد جاں بحق
بلوچستان میں ٹریفک حادثے میں چیئرمین میونسپل کمیٹی ژوب سمیت 4 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں اور قلعہ سیف اللہ میں ژوب ...راولپنڈی:پولیس اورڈاکوؤں کے درمیان مقابلہ،ایک کانسٹیبل شہید، 2 اہلکار زخمی
راولپنڈی کے علاقے روات میں پولیس اورڈاکوؤں کے درمیان مقابلہ میں ایک کانسٹیبل شہید جبکہ 2 اہلکار زخمی ہوگئے۔ باغی ٹی وی: ...اسلام آباد میں دن دیہاڑے فائرنگ سے میاں بیوی قتل
اسلام آباد کے سیکٹر آئی الیون میں ملزمان نے ذاتی دشمنی کے سبب دن دیہاڑے فائرنگ کرکے میاں بیوی کو قتل کردیا- ...سابق ائیر چیف مارشل طاہر رفیق بٹ پر حملہ دو گن مین زخمی
طاہر رفیق بٹ (سابق ائیر چیف مارشل) F-11/1 میں رہائش پذیر ہیں جبکہ طاہر رفیق اور اس کا پوتا گاڑی میں جارہے ...آن لائن اسلحہ منگوانے والا گروہ گرفتار
کراچی میں آن لائن اسلحہ منگوانے والا ایک اور گروہ پکڑا گیا، محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے کورنگی میں ...15 سالہ لڑکی نے گھریلو ناچاقی پر اپنے والد کو زندہ جلا کر مار دیا
مصر میں ایک 15 سالہ لڑکی نے گھریلو ناچاقی پر اپنے والد کو زندہ جلا کر مار ڈالا۔ باغی ٹی وی:مصری اخبار ...حویلی سے 20 سالہ شادی شدہ لڑکی کے لاپتا ہونے پرپیرگرفتار
رانی پور: پیر کی حویلی سے 20 سالہ شادی شدہ لڑکی کے لاپتا ہونے پر پولیس نے پیر سہیل شاہ کو گرفتار ...دوست کی کمسن بیٹی سےزیادتی کےالزام میں افسر معطل
نئی دہلی : دوست کی نابالغ بیٹی کے ساتھ عصمت دری کرنے کے ملزم افسر کو معطل کر دیا ہے۔ باغی ٹی ...پولیس کا جبری شادی کی تقریب پر چھاپہ
عمرکوٹ کے گاؤں حویلی میں ویمن پولیس نے شادی کی تقریب میں کارروائی کی ہے جس کے بارے میں خاتون ایس ایچ ...