Tag: شمالی وزیرستان
شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر حملے میں 2 اہلکار شہید
راولپنڈی: شمالی وزیرستان کے جنرل علاقے رزمک میں سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر حملے میں 2 اہلکار شہید ہوگئے۔ باغی ٹی وی: ...شمالی وزیرستان:سیکیورٹی فورسز کا آپریشن،انتہائی مطلوب دہشتگرد سمیت 4 ہلاک
شمالی وزیرستان: سیکورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر شمالی وزیرستان کے ضلع خیسور میں انٹیلی جنس کی بنیاد ...شمالی وزیرستان:سکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ، 2 جوان شہید
خیبرپختونخوا : شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں 2 جوان شہید ہوگئے۔ باغی ٹی ...شمالی وزیرستان :دہشتگردوں اورسیکیورٹی فورسزکےدرمیان فائرنگ،نوجوان شہید
شمالی وزیرستان کےعلاقے میرعلی میں دہشت گردوں کی جانب سے سیکیورٹی فورسز پر کیے گئے حملے میں لانس نائیک جمشید شہید ہوگئے۔ ...شمالی وزیرستان کےنوجوان نے امریکا میں "کری ایٹو ایوارڈ "جیت لیا
شمالی وزیرستان کے ایک نوجوان کامران خان نے پاکستان کا نام روشن کرتے ہوئے امریکا میں "کری ایٹو ایوارڈ 2023” میں پیپلزچوائس ...شمالی وزیرستان، گاڑی کے قریب دھماکہ ،11 افراد جاں بحق،متعدد زخمی
شمالی وزیرستان کی تحصیل شوال میں گاڑی کے قریب دھماکا ہوا ہے،دھماکے میں 11مزدور جاں بحق، متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔ باغی ...خیبر پختونخوا،مختلف واقعات میں 7 افراد جاں بحق
خیبرپختونخوا کے ضلع چارسدہ اور شمالی وزیرستان میں فائرنگ کے چار مختلف واقعات میں 7 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ ...شمالی وزیرستان،بم حملے میں میاں بیوی جاں بحق
شمالی وزیرستان کے علاقے سیدگی غلام خان میں دھماکے کے نتیجے میں میاں بیوی جاںبحق ہو گئے، پولیس حکام کے مطابق دھماکہ ...شمالی وزیرستان کے تاریخ میں کم عمر ترین بچی کے قتل کا پہلا واقع
شمالی وزیرستان میں دو دن پہلے لاپتہ ہونے والی سمیرا نامی بچی کی مسخ شدہ لاش ایک مقامی مدرسے کے قریب ملی ...پاکستان کو ٹیکس ریونیو میں اضافے کی ضرورت ہے،اسحاق ڈار
قومی اسمبلی اجلاس، وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ سٹیٹ بینک نے کچھ پابندیاں لگائی تھیں ،سٹیٹ ...