وفاقی وزیر آبی ذخائر معین وٹو نے کہا ہے کہ بھارت کی جانب سے سندھ طاس معاہدے کو یکطرفہ طور پر معطل کرنا عالمی قوانین کی صریح خلاف ورزی ہے،
بھارت کی جانب سے پہلگام حملے کی تحقیقات مکمل کیے بغیر ہی پاکستان پر فضائی حملہ کیا گیا، جو بین الاقوامی قوانین کی صریح خلاف ورزی ہے۔ اس اعتراف نے