منظور جونیئر کی لاش اسپتال انتظامیہ نے بل کی عدم ادائیگی پر2 گھنٹے تک روکے رکھی شعیب ہاشمی اگست 29, 2022, 8:47 شام لاہور ہاکی اولمپیئن منظور جونیئر کی میت نجی اسپتال انتظامیہ نے بل کی ادائیگی نہ ہونے پر لواحقین کے حوالے کرنے سے انکار…