Tag: پولیس
راولپنڈی میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار زخمی
راولپنڈی کے علاقے دھمیال میں مشکوک افراد کو رُکنے کا اشارہ کرنے پر 6 ڈاکوؤں نے پولیس پر فائرنگ کردی۔ باغی ٹی ...اچھرہ مارکیٹ واقعہ کے مرکزی ملزمان گرفتار
لاہور: پولیس نے اچھرہ مارکیٹ میں خاتون کو عربی خطاطی والا لباس پہنے پر ہراساں کرنے والے مرکزی ملزمان گرفتار کر لئے۔ ...کراچی : گزشتہ ماہ سے لاپتہ5 لڑکیاں بازیاب،فیکٹری مالک اور ٹھیکے دار گرفتار
کراچی : پولیس نے کراچی کے علاقے سعیدآباد سے گزشتہ ماہ سے لاپتہ 5 لڑکیاں ناظم آباد سے بازیاب کرالیں۔ باغی ٹی ...مذہبی، مسلکی، لسانی منافرت پھیلانے والے 462 سوشل میڈیا اکاونٹس بند
اسلام آباد پولیس کے انسداد انتہاء پسندی یونٹ کی کارروائی،سوشل میڈیا پر مذہبی، مسلکی، لسانی منافرت پھیلانے والے 462 اکاونٹس بند کروا ...ڈکیتی کے الزام میں ایس ایچ او 2 اہلکاروں سمیت گرفتار
کراچی” پولیس نے ڈکیتی کے الزام میں ایس ایچ او زمان ٹاؤن اور 2 اہلکاروں کو باضابطہ طور پر گرفتار کرلیا – ...بیوی کو قتل کر کے سالی سے شادی کرنے والا شخص 38 سال بعد پٔکڑاگیا
ریاض:سعودی عرب میں بیوی کو قتل کر کے سالی سے دوسری شادی کرنے والا شخص 38 سال بعد پکڑا گیا- باغی ٹی ...امیر بالاج ٹیپو قتل کیس،ایک اور موبائیل فوٹیج،ایک اور ملزم سامنے آ گیا
امیر بالاج ٹیپو قتل کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے شادی کی تقریب میں ہونے والی فائرنگ کی ایک اور ...کچے کے ڈاکوؤں کا سہولت کار گرفتار
روجھان: تھانہ روجھان کی حدود سے کچے کے ڈاکوؤں کے سہولت کار کو گرفتار کرلیا گیا۔ باغی ٹی وی : ترجمان پنجاب ...پولیس کے لئے جدید آلات خریداری کے لئے تین ارب جاری کرنیکا فیصلہ
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپور کی زیر صدارت امن و امان سے متعلق اہم اجلاس ہوا چیف سیکرٹری اور ...مذہبی رہنما ڈاکٹر حافظ مسعوداظہر کیساتھ ڈکیتی کی واردات،پولیس کی بروقت کارروائی میں ڈاکو گرفتار ...
لاہور: معروف مذہبی رہنما ڈاکٹر حافظ مسعوداظہر کے ساتھ ڈکیتی کی واردات ، ڈاکوﺅں نے اسلحہ کے زور پر بڑی مالیت کی ...