چاند

moon
اہم خبریں

پاکستان کے پہلے سیٹلائٹ مشن کی چاند پر روانگی،اسپارکو آفس میں نعرہ تکبیر کی گونج

پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند کےمدار کی طرف روانہ ہوگیا ہے چاند پر پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن"آئی کیوب قمر"چین کے ہینان اسپیس لانچ سائٹ سے روانہ کیا گیا