Tag: کارساز حادثہ
کارساز حادثہ کیس: صلح نامہ کے بعد ملزمہ نتاشہ بیگ بری
کراچی: عدالت نے کارساز ٹریفک حادثہ کیس کی خاتون ملزمہ کو بری کردیا۔ باغی ٹی وی : ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ...کارساز حادثہ کیس کی سماعت بغیر کارروائی کے 26 اکتوبر تک ملتوی
کارساز حادثہ کیس کی ملزمہ نتاشہ نے جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کراچی میں حاضری لگوا دی۔ باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ...کارساز حادثہ،ملزمہ نتاشا کو مقدمہ کی نقول فراہم
کارساز کارحادثہ کیس ،خاتون ملزمہ نتاشا پر آئندہ سماعت پر فرد جرم عائد کیے جانے کا امکان ہے۔ جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی ...ملزمہ نتاشہ کی منشیات مقدمے میں ضمانت کا تحریری حکمنامہ جاری
کارساز حادثے میں ملوث ملزمہ کی منشیات استعمال کرنے کے مقدمے میں بھی ضمانت منظور ہوگئی۔ سندھ ہائی کورٹ نے تحریری حکمنامے ...منشیات کیس:ملزمہ نتاشہ کی درخواستِ ضمانت پر فیصلہ محفوظ
ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کراچی کی شرقی عدالت نے کارساز روڈ حادثے کی ملزمہ کی منشیات کے استعمال سے متعلق کیس میں ...کارساز حادثہ،عبوری چالان عدالت جمع،اہم انکشافات
کارساز حادثہ کیس ، عدالت نے حتمی چالان 19 ستمبر کو طلب کرلیا، جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت میں کارساز حادثہ کیس ...کارساز حادثہ،نتاشا کے شوہر کو گرفتاری کا خوف،ضمانت کروا لی
کراچی کارساز حادثہ،خاتون ملزمہ نتاشا کے شوہر دانش اقبال نے گرفتاری کے ڈر سے حفاظتی ضمانت کروا لی، عدالت نے ملزم کو ...کارساز حادثہ،ملزمہ نتاشا نشے میں تھی، میڈیکل رپورٹ میں تصدیق
کارساز ٹریفک حادثہ کیس کی تحقیقات،تفتیشی حکام کو ملزمہ نتاشا کی میڈیکل رپورٹ موصول ہوگئی،پولیس رپورٹ منظر عام پر لانے سے گریز ...