لاہور دھرنا ہوگا …10 جولائی کو اساتذہ نے سیکرٹریٹ کے سامنے دھرنا دینے کا اعلان کردیا لاہور:پنجاب پبلک سروس کمیشن کے ذریعے بھرتی ہونے والے اساتذہ 5سال پڑھانے کے باوجود مستقل نہ ہوسکے .اپنے حقوق حاصل کرنے کے لیے اساتذہ نے بھی دھرنا دینے کا اعلان+92516 سال قبلپڑھتے رہیں