Tag: خواجہ سرا
پشاور ہائیکورٹ کا افغان خواجہ سراؤں کو ہراساں نہ کرنے کا حکم
پشاور ہائیکورٹ ، 16 افغان خواجہ سراؤ ں کو وطن واپس بھیجنے کے خلاف دائر درخواست پر سماعت ہوئی سماعت جسٹس شکیل ...اسلام آباد کے تین حلقوں میں ایک خواجہ سرا،14 خواتین بھی امیدوار
اسلام آباد ضلعی انتظامیہ نے حلقہ این 46,47,48 میں الیکشن سیکورٹی پلان کو حتمی شکل دے دی اسلام آباد کے تینوں حلقوں ...ہم ووٹ مانگنے جاتے تو لوگ خواجہ سرا سمجھ کر 50 کا نوٹ دیتے، نایاب ...
ملک بھر میں انتخابی مہم زورو شور سے جاری ہے، جہاں مرد امیدوار میدان میں ہیں، خواتین بھی الیکشن لڑ رہی ہیں ...خواجہ سرا نایاب علی نے انتخابی نشان ” ہری مرچ "مانگ لیا
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سے الیکشن لڑنے والے خواجہ سرا نایاب علی نے انتخابی نشان ” ہری مرچ ” کے لئے درخواست ...اسلام آباد سے خواجہ سرا نایاب علی کے کاغذات نامزدگی کیخلاف اپیل مسترد
خواجہ سرا نایاب علی الیکشن لڑنے کیلئے اہل قرار، نایاب علی کے کاغذات منظور ہونے کے خلاف اپیلیں مسترد، کر دی گئیں، ...میرے خلاف لطیف کھوسہ کی فرم کے وکلا پیش ہوئے،خواجہ سرانایاب علی
این اے 46 اور 47 سے امیدوارخواجہ سرا نایاب علی نے کہا ہے کہ کاغذات نامزدگی منظوری کیخلاف جو وکلا پیش ہوئے ...مسجد کے سامنے خواجہ سراؤں کا مجرا،مقدمہ درج
مسجد کے سامنے خواجہ سراؤں کی ڈانس پارٹی کا نوٹس لیتے ہوئے درہ آدم خیل کی پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج ...خواجہ سرا نایاب علی کے کاغذات نامزدگی منظوری پر خواجہ سراؤں کا ہی اعتراض
خواجہ سرا نایاب علی کے اسلام آباد سے الیکشن لڑنے پر اپنے ہی ساتھی ٹرانس جینڈر نے مخالفت کر دی۔ خواجہ سراؤں ...خواجہ سرا کو نوکری سے نکالنے پر نوٹس جاری،جواب طلب
خواجہ سرا کو نوکری سے نکالے جانے پر سپریم کورٹ نے نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا واقعہ بھارت کا ...انٹرنیشنل کرکٹ،ٹرانس جینڈر خواتین پر آئی سی سی نے لگائی پابندی
آئی سی سی نے ٹرانس جینڈر خواتین جن میں مردوں کی طرح بلوغت کے اثرات پائے گئے ہوں ان کے انٹرنیشنل کرکٹ ...