Tag: روس
یوکرین کے ساتھ جنگ میں روس کے 50 ہزار فوجیوں کی ہلاکت کی تصدیق
لندن: برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی نے دعویٰ کیا ہے کہ یوکرین کے خلاف دو سالہ جنگ میں اب تک روس ...روس نے یوکرین کا بڑا پاور پلانٹ مکمل طور پر تباہ کر دیا،دفاعی پیداوار متاثر
کیف: روس نے میزائل حملوں سے یوکرین کے دارالحکومت کیف کے قریب ایک بڑے پاور پلانٹ کو مکمل طور پر تباہ کر ...صدر مملکت آصف علی زرداری سے پاکستان میں روس کے سفیر کی ملاقات
صدر مملکت آصف علی زرداری سے پاکستان میں روس کے سفیر البرٹ خوریو کی ملاقات ہوئی ہے، صدر مملکت آصف زرداری کا ...ماسکو حملے میں 100 سے زائد لوگوں کی زندگی بچانے والا 15 سالہ ...
ماسکو: روس کے دارالحکومت کے کنسرٹ ہال میں حملے کے دوران 100 سے زائد افراد کو باحفاظت نکالنے والے 15 سالہ اسلام ...یوکرین کا روسی بحری بیڑے کے مزید 2 بڑے لینڈنگ شپ تباہ کر نے ...
کیف: یوکرین نےبحیرہ اسود میں موجود روسی بحری بیڑے کے مزید 2 بڑے لینڈنگ شپ تباہ کر نے کا دعوی کیا ہے- ...ماسکو میں دہشتگردانہ حملہ،60 افراد ہلاک،سو سے زائد زخمی
روس کے دارالحکومت ماسکو میں دہشت گردانہ حملہ ہوا ہے،حملے میں کم از کم 60 افراد ہلاک اور سو سے زائد زخمی ...صدر مملکت آصف زرداری کی روسی ہم منصب کو مبارکباد
صدر مملکت آصف علی زرداری نے ولادی میر پیوٹن کو روسی صدر منتخب ہونے پر دلی مبارک باد پیش کی ہے ایوان ...روسی صدر کی مغربی ممالک کو تیسری عالمی جنگ کی دھمکی
ماسکو: پانچویں بار روسی صدر منتخب ہونے والے ولادیمیر پیوٹن نے مغربی ممالک کو تیسری عالمی جنگ کے حوالے سے خبردار کر ...پیوٹن پانچویں بار روس کے صدر منتخب
ماسکو: روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے ابتدائی نتائج کے مطابق صدارتی انتخاب جیت لیا وہ پانچویں بار روس کے صدر بن ...روس میں صدارتی انتخابات،یوکرین کے ماسکو سمیت مختلف شہروں میں ڈرون حملے
کیف: یوکرین نے روسی صدارتی انتخابات کے دوران روس کے مختلف شہروں کو ڈرون طیاروں سے نشانہ بنایا ۔ باغی ٹی وی ...