سنجے دت اور عالیہ بھٹ کی ناکامی کا نیا ریکارڈ اپنے نام کرنے والی فلم ’سڑک 2‘ کو شائقین نے خوفناک اور بدترین قرار دیا

بین الاقوامی

سنجے دت اور عالیہ بھٹ کی ناکامی کا نیا ریکارڈ اپنے نام کرنے والی فلم ’سڑک 2‘ کو شائقین نے خوفناک اور بدترین قرار دیا

بھارتی سُپر اسٹار سنجے دت ، فلم ساز مہیش بھٹ اورعالیہ بھٹ کی ’سڑک 2‘ فلم کو شائقین نےخوفناک اور بدترین قرار دے دیا ہے- باغی ٹی وی :مہیش بھٹ