قصور سہولت بازار بند،شہری پریشان قصصر کھڈیاں خاص میں مہنگائی کا طوفان برقرار ریلیف کے نام پر سہو لت بازار بند گاجر 300،آلو 100،ادرک 600،لہسن 200،ٹماٹر 200 روپے کلو میں فروخت ۔پرائس کنٹرول مجسٹریٹ سرکاریغنی محمود قصوری4 سال قبلپڑھتے رہیں