Tag: فرانس
فرانسیسی پارلیمنٹ کا صدر سے اسرائیل کو ہتھیار بیچنے پر ...
پیرس: فرانسیسی پارلیمنٹ کے 115 ارکان نے صدر ایمانوئیل میکرون کو خط لکھ کر اسرائیل کو ہتھیار بیچنے پر پابندی عائدکرنےکا مطالبہ ...فرانس میں اسلاموفوبیا کے واقعات میں مسلسل اضافہ،رمضان المبارک میں مساجد کی بے حرمتی
پیرس: فرانس میں اسلاموفوبیا کے واقعات میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے،فرانس میں باقاعدہ منصوبہ بندی کے ساتھ رمضان المبارک میں مساجد ...فرانس کا پاکستان میں توانائی میں سرمایہ کاری میں دلچسپی کا اظہار
فرانس کے ڈپٹی ہیڈ مشن نے وزیر توانائی مصدق ملک سے ملاقات کی ہے، ملاقات کے دوران توانائی شعبے میں تعاون کے ...انسانی اسمگلنگ کا شُبہ:فرانس نے طیارہ واپس بھارت بھیج دیا
فرانس میں انسانی اسمگلنگ کےخدشے میں 4 روز تک روکے گئے رومانین چارٹر طیارے کو 276 مسافروں کے ساتھ واپس بھارت بھیج ...فرانس: شخص نے بیوی اور 4 بچوں کو بیدردی سے قتل کر دیا
فرانس میں ایک گھر سے خاتون اور ان کے 4 بچوں کی لاشیں ملی ہیں جس پر پولیس نے ایک مشتبہ شخص ...انسانی سمگلنگ کا شبہہ،300 بھارتی مسافروں والا طیارہ فرانس نے روک لیا
انسانی سمگلنگ کا شبہہ، فرانس نے 300 بھارتی مسافروں والا طیارہ روک لیا، طیارے کو اتار کر 2 افراد کو حراست میں ...پاکستان خطے میں استحکام اور امن کے لیے پرعزم ہے،وزیر دفاع
فرانس کے سفیر نکولس گیلی نے وزیر دفاع لیفٹیننٹ جنرل (ر) انور علی حیدر سے وزارت دفاع میں ملاقات کی۔ وزیر دفاع ...استاد کا قتل ؛ فرانس میں اضافی سیکیورٹی کے لیے 7 ہزار فوجی تعینات
فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون نے ہفتے کے روز سکیورٹی گشت میں اضافے کے لیے سات ہزار فوجی تعینات کیے ہیں کیونکہ ...سنگین جرائم میں مطلوب ملزم کو فرانس فرار ہونے سے قبل ایئرپورٹ سے گرفتار
کراچی: وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے کراچی ایئرپورٹ پر بڑی کارروائی کرتے ہوئے پنجاب پولیس کو سنگین جرائم میں مطلوب ...فرانسیسی عدالت نےاسکولوں میں طالبات کےعبایا پہننے پر پابندی کو جائز قرار دیدیا
فرانس کی اعلیٰ عدالت نے فرانس کے اسکولوں میں طالبات کے عبایا پہننے پر پابندی کے حکومتی اقدام کو جائز قرار دیتے ...