پاکستان صوبہ سندھ کا ماحول درگاہ کا ماحول ہے عابدہ پروین پاکستان کی عالمی شہرت یافتہ صوفی گلوکارہ عابدہ پروین کہتی ہیں کہ ’صوبہ سندھ کا ماحول درگاہ کا ماحول ہے۔ سندھ کے لوگوں کا مزاج اور موسیقی بھی درگاہی ہے۔عائشہ ذوالفقار4 سال قبلپڑھتے رہیں