پی آئی اے کے جہازوں میں کرپشن کا اصل تڑکا کس نے لگایا ؟ مبشر لقمان کے 777 جہازوں کی لیز ایگریمنٹ پر تہلکہ خیز انکشافات

پاکستان

پی آئی اے ائیر کرافٹس کو ملائیشیا میں روکا گیا اور اس کے بعد 14 گھنٹوں کے بات چیت کے بعد مسافروں کو دو مختلف جہازوں میں پاکستان واپس پہنچایا