Tag: گندم
حکومت نے گندم کی درآمد اور آٹا کی برآمد کی اجازت دیدی
وفاقی حکومت نے آٹا بیرون ملک برآمد کرنے کی مشروط اجازت دے دی۔ وزارت تجارت نے ایکسپورٹ پالیسی آرڈر 2022 کی منظوری ...پنجاب میں گندم اور آٹے کا سرکاری ریٹ مقرر
لاہور: محکمہ خوراک پنجاب نے گندم اور آٹے کا سرکاری ریٹ مقرر کردیا۔ باغی ٹی وی : سیکرٹری خوراک پنجاب نے گندم ...گندم کی قیمت میں مزید کمی کے امکانات موجود
وفاقی وزارت غذائی تحفظ وہ تحقیق نے اپنے اعلامیے میں واضح کیا ہے کہ ملک میں گندم کے وافر ذخائر موجود ہیں، ...گندم سے بھرا جہاز بلغاریہ سے پاکستان پہنچ گیا
کراچی: گندم سے بھرا جہاز بلغاریہ سے پاکستان پہنچ گیا، 24 گھنٹوں میں روس سے گندم کے مزید 2 بحری جہاز پہنچ ...گلگت بلتستان سے باہر گندم کی ترسیل پر مکمل پابندی عائد
گلگت بلتستان حکومت نے صوبے سے باہر گندم کی ترسیل پر مکمل پابندی عائد کر دی ہےاسمگلنگ میں ملوث عناصر کے خلاف ...ترکی کی ڈیرنس بندرگاہ کے قریب اناج کے سائلوز میں دھماکا
ترکی کی ڈیرنس بندرگاہ کے قریب اناج کے سائلوز میں ہونے والے دھماکے میں کم از کم 12 افراد زخمی ہوگئے ۔ ...گندم کی قیمت میں اضافہ،آٹے کے بحران کا خدشہ
قصور گندم کی قیمت میں اضافہ،فلور ملز نے گندم سٹاک کرنا شروع کر دی،آنے والے دنوں میں آٹے کا بحران آنے کا ...کمشنر لاہورکا پٹرول پمپس این او سی ز کے اجراء میں تاخیر پر اظہار برہمی
کمشنر لاہور کاپٹرول پمپس این او سی ز کے اجراء میں تاخیر پر اظہار برہمی کمشنر لاہور محمد علی رندھاوا کی زیر ...ملک میں گندم کی ریکارڈ پیداوار پر پوری قوم مبارک باد کی مستحق ہے،وزیراعظم
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے ملک میں گندم کی 2 کروڑ 75 لاکھ میٹرک ٹن ریکارڈ پیدوار پر اظہارِ تشکر کیا ہے۔ ...اناج دشمن عناصر کے خلاف عید کی چھٹیوں میں بھی آپریشن جاری
وزیراعلی پنجاب محسن نقوی کی ہدایت پر صوبے کے طول وعرض میں گندم کی غیر قانونی منتقلی اور چینی کی ذخیرہ اندوزی ...