Tag: india vs Pakistan
پی ٹی آئی رہنما عثمان ڈار اور جاوید علی کے وکیل کی مبینہ آڈیو منظر ...
سیالکوٹ:عثمان ڈار اور جاوید علی کے وکیل طاہر سلطان کی آڈیو منظر عام پر آ گئی، جس میں وکیل نے اعتراف کیا ...جیل بھروتحریک عمران خان کےلئےڈوب مرو تحریک بن گئی ہے:رانا ثنااللہ
فیصل آباد:وفاقی وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ کا کہنا ہےکہ جیل بھرو تحریک عمران خان کے لئے ڈوب مرو تحریک بن گئی ہے۔فیصل ...جسٹس نقوی کیخلاف جوڈیشل ریفرنس کی نقول باقی 4ممبرانِ کونسل کو بھی ارسال
اسلام آباد: سپریم کورٹ کے جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کے خلاف جوڈیشل ریفرنس کی نقول سپریم جوڈیشل کونسل کے باقی 4ممبران ...پی ایس ایل:ملتان سلطانز کے خلاف کراچی کنگز کی شاندار فتح
کراچی:کراچی کنگز نے ملتان سلطانز کو 66 رنز سے ہرادیا ۔کراچی کے نیشنل بینک کرکٹ ارینا میں کھیلے گئے میچ میں ملتان ...پی ایس ایل8؛ لاہور، پنڈی میں میچز کیلئے نجم سیٹھی کا وزیراعظم کو ٹیلیفون
لاہور: وزیراعظم شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) منجمنٹ کمیٹی کے سربراہ نجم سیٹھی نے پی ایس ایل ...130 سالہ تاریخ میں پہلی مرتبہ خاتون لاہور ہائیکورٹ بار کی سکریٹری منتخب
لاہور : لاہورہائی کورٹ بار نے بھی اپنی تایخی روایات کو تبدیل کردیا ہے ، لاہور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کی ...اسٹیبلشمنٹ سمیت سبھی کوسیاسی معاملات حل کرانا ہونگے : شاہد خاقان عباسی
لاہور:مسلم لیگ (ن) کے سینیئر رہنما و سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ موجودہ سیاسی نظام میں چیلنجز کا ...بلوچستان نیشنل پارٹی نےپی ڈی ایم چھوڑنے کی دھمکی دے دی
کوئٹہ:بلوچستان نیشنل پارٹی (مینگل گروپ) نے دھمکی دی ہے کہ اگر وفاقی اور صوبائی حکومتوں نے لاپتا افراد کے معاملے اور اس ...توانائی بحران:درآمدی تیل کی قیمت کا بوجھ لوگوں کو اٹھانا ہوگا:چیئرمین نیپرا
لاہور: پاکستان میں توانائی بحران بڑھتا ہی جارہا ہے اور یہ بھی اطلاعات ہیں کہ حکومت نے عوام پر مزید بوجھ ڈالنے ...راجن پور: این اے 193 میں ضمنی الیکشن کیلئے پولنگ جاری
راجن پور:راجن پور کے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 193 میں ضمنی انتخاب کیلئے پولنگ کا عمل جاری ہے۔ حلقہ این ...